اور اب ایک اور مداح ان کی موت کا صدمہ نہ برداشت کر سکا راجستھان کا بیس سالہ رہائشی نوجوان سشانت سنگھ کی موت سے دلبرداشتہ تھا۔ایسی ہی ناامیدی کے عالم میں گزشتہ روز اس نے خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔نوجوان نجی ادارے میں کام کر رہا تھا۔پولیس کو معلوم ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوجوان پبجی گیم کھیلنے کا عادی تھا لیکن اداکار کی موت کے بعد سے وہ گم صم تھا۔
The Ways Of Life
This life is the greatest blessing of God but it is running throw different good and bad ways Here i tried to express all the ways of life .
Friday, 26 June 2020
Tuesday, 23 June 2020
سشانت سنگھ راجپوت کا گھر آسیب زدہ ہونے کا انکشاف .
کہ سشانت کے گھر میں رہتے ہوئے میں نے اور اس نے گھر کو آسیب زدہ محسوس کیا سشانت سنگھ راجپوت کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی سے باندرا پولیس اسٹیشن میں اداکار کی خودکشی کے سلسلے میں تقریبا نو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی اور جس کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ اداکار کی خودکشی سے قبل جوڑے میں لڑائی ہوئی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق چکرابورتی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ دونوں ممبئی میں ایک ساتھ جائیداد خریدنے کے خواہاں تھے اور 2020 کے آخر تک شادی کرنے کا ارادہ تھا۔
لاک ڈاؤن کے دوران جوڑی ممبئی میں ایک ہی گھر میں رہ رہی تھی۔سشانت سنگھ راجپوت کی 14 جون کو خودکشی سے قبل کی رات کیا ہوا ،اس کے بارے میں جاننے کے لیے پولیس نے اب سشانت کی گرل فرینڈ کے فون ریکارڈز پر غور شروع کیا ہے۔ سشانت نے آخری کال اپنی گرل فرینڈ کو ہی کی تھی جس کا انہوں نے جواب نہیں دیا تھا۔نو گھنٹے کی تفتیش کے دوران چکرابورتی سے ان کے پروجیکٹس کے بارے میں پوچھا گیا ۔ کیس کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی حتمی فیصلے سامنے نہیں آیا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
Commonly we saw old people have strong relations with each other .Specially in villages ,old people have great respect for each other .I...
-
It is the best part of every men nature that he can not live his life alone that is why God Himself created woman for his life partner ...
-
Beauty is the part of nature.Each and every parson of this world likes beauty.i am talking about the all kinds of beauty i mean nat...