- .بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ریلیز کی جائے گی
- فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق فلم دل بے چارا جلد ہی ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی جس کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
- اداکار سشانت اپنی آنے والی فلم دل بے چارہ کے تعلق سے سرخیوں میں بنے ہوئے تھے، یہ فلم 8مئی کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کے سبب فلم کی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھا دی گئی۔
- کاسٹنگ ڈائریکٹر سے فلم ڈائریکٹر بنے مکیش چھابڑا کی فلم دل بے چارہ میں سشانت کے علاوہ سیف علی خان اور سنجنا سانگھی کا اہم کردار ہے۔
- سنجنا سانگھی نے سوشل میڈیا پر ایک ایموشنل پوسٹ لکھا ہے، سنجنا نے انسٹا گرام پر لکھا کہ ابھی تو اتناکچھ باقی تھا سشانت،آپ نے مجھے کچھ ہی وقت میں بہت کچھ سکھایا اور یادیں دیں، اس کے لئے میں ہمیشہ کے لئے احسان مند ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے تین روز ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکار کا گلا پھانسی کی وجہ سے گھٹا جس کے بعد اُن کی موت واقع ہوئی۔
This life is the greatest blessing of God but it is running throw different good and bad ways Here i tried to express all the ways of life .
Wednesday, 17 June 2020
سشانت سنگھ کی آخری فلم کو آن لائن ریلیز .
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
Life is full of joys and sorrows that is why this is a beautiful life .Sorrows comes in life just because to show us the value of life a...
-
Life is very beautiful but it is very short .Even when a person feels complete in his life and feels that he can understand life then hi...
-
Breakup this is a word which have very hard meaning in life ,This life is running with relations and every relationship have some effect...
No comments:
Post a Comment