دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے
جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کر چکی ہدنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
برازیل دنیا میں متاثرین کی تعداد کے اعتبار کے بعد اب برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اموات کی تعداد میں بھی دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔ اموات اور صحت یاب ہونے والوں کی شرح کا جائز لیں تو سوال اٹھتا ہے کہ کچھ لوگ اس مرض سے باقیوں کی نسبت زیاہ متاثر کیوں ہوتے ہیںہ خون کا گروپ بھی اس بیماری کی شدت بڑھانے میں اثرانداز ہوسکتا ہے اٹلی، اسپین، ڈنمارک، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک کے سائنسدانوں نے کام کیا تھا اور انہوں نے کووڈ 19 کے 2 ہزار بہت زیادہ بیمار افراد کا موازنہ ایسے ہزاروں افراد سے کیا تھا جن میں اس کی شدت معتدل یا علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں 6 جینز کی اقسام کو سنگین بیماری کے ساتھ جوڑا جن میں سے کچھ وائرس کے حوالے سے کمزور افراد پر اثرانداز ہوسکتی ہیں جبکہ بلڈگروپس کو ممکنہ خطرے کے ساتھ منسلک کیا گیا۔
خون کے 4 مرکزی گروپس ہیں اے بی اور او، جن کا تعین خون کے سرخ خلیات کی سطح پر موجود پروٹینز سے ہوتا ہے۔ او گروپ کے حامل افراد مخصوص پروٹینز کو شناخت کرنے کے معاملے میں بہتر ہوتے ہیں، جس سے انہیں کسی حد تک تحفظ ملتا ہے۔
No comments:
Post a Comment