This life is the greatest blessing of God but it is running throw different good and bad ways Here i tried to express all the ways of life .
Friday, 26 June 2020
سشانت سنگھ کی اچانک موت ایک نوجوان کا خودکشی کرنے سے قبل چھوڑا گیا نوٹ
Tuesday, 23 June 2020
سشانت سنگھ راجپوت کا گھر آسیب زدہ ہونے کا انکشاف .
Monday, 22 June 2020
ایم کیو ایم کا بھارت سے پیسے لینے کا معاملہ حقیقت
Friday, 19 June 2020
سشانت کی گرل فرینڈ، اہم انکشافات
سشانت نے آخری کال اپنی گرل فرینڈ کو ہی کی تھی جس کا انہوں نے جواب نہیں دیا تھا۔نو گھنٹے کی تفتیش کے دوران چکرابورتی سے ان کے پروجیکٹس کے بارے میں پوچھا گیا جس میں سشانت راجپوت نے بھی اداکاری کی۔
وہ ان 13 افراد میں شامل تھیں جن کے بیانات ریکارڈ کیے گئے تھے۔اداکار کی خودکشی کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس نے جمعرات کو سشانت کے بزنس منیجر اور ان کی پی آر ٹیم کے بیانات بھی قلمبند کیے۔باندرا کے پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرنے کے لئے ہدایتکار شیکھر کپور کو بلایا گیا تھا۔پولیس نے تفتیش کے لئے اداکار اور یش راج فلمز کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی بھی طلب کرلی ہے۔Thursday, 18 June 2020
کورونا وائرس کچھ مریضوں کو بہت زیادہ بیمار کیوں کرتا ہے؟
دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے
جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 43 ہزار سے تجاوز کر چکی ہدنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
برازیل دنیا میں متاثرین کی تعداد کے اعتبار کے بعد اب برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اموات کی تعداد میں بھی دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔ اموات اور صحت یاب ہونے والوں کی شرح کا جائز لیں تو سوال اٹھتا ہے کہ کچھ لوگ اس مرض سے باقیوں کی نسبت زیاہ متاثر کیوں ہوتے ہیںہ خون کا گروپ بھی اس بیماری کی شدت بڑھانے میں اثرانداز ہوسکتا ہے اٹلی، اسپین، ڈنمارک، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک کے سائنسدانوں نے کام کیا تھا اور انہوں نے کووڈ 19 کے 2 ہزار بہت زیادہ بیمار افراد کا موازنہ ایسے ہزاروں افراد سے کیا تھا جن میں اس کی شدت معتدل یا علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں 6 جینز کی اقسام کو سنگین بیماری کے ساتھ جوڑا جن میں سے کچھ وائرس کے حوالے سے کمزور افراد پر اثرانداز ہوسکتی ہیں جبکہ بلڈگروپس کو ممکنہ خطرے کے ساتھ منسلک کیا گیا۔
خون کے 4 مرکزی گروپس ہیں اے بی اور او، جن کا تعین خون کے سرخ خلیات کی سطح پر موجود پروٹینز سے ہوتا ہے۔ او گروپ کے حامل افراد مخصوص پروٹینز کو شناخت کرنے کے معاملے میں بہتر ہوتے ہیں، جس سے انہیں کسی حد تک تحفظ ملتا ہے۔
Wednesday, 17 June 2020
سشانت سنگھ کی آخری فلم کو آن لائن ریلیز .
- .بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ریلیز کی جائے گی
- فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق فلم دل بے چارا جلد ہی ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی جس کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
- اداکار سشانت اپنی آنے والی فلم دل بے چارہ کے تعلق سے سرخیوں میں بنے ہوئے تھے، یہ فلم 8مئی کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن لاک ڈاؤن کے سبب فلم کی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھا دی گئی۔
- کاسٹنگ ڈائریکٹر سے فلم ڈائریکٹر بنے مکیش چھابڑا کی فلم دل بے چارہ میں سشانت کے علاوہ سیف علی خان اور سنجنا سانگھی کا اہم کردار ہے۔
- سنجنا سانگھی نے سوشل میڈیا پر ایک ایموشنل پوسٹ لکھا ہے، سنجنا نے انسٹا گرام پر لکھا کہ ابھی تو اتناکچھ باقی تھا سشانت،آپ نے مجھے کچھ ہی وقت میں بہت کچھ سکھایا اور یادیں دیں، اس کے لئے میں ہمیشہ کے لئے احسان مند ہوں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے تین روز ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکار کا گلا پھانسی کی وجہ سے گھٹا جس کے بعد اُن کی موت واقع ہوئی۔
-
Commonly we saw old people have strong relations with each other .Specially in villages ,old people have great respect for each other .I...
-
It is the best part of every men nature that he can not live his life alone that is why God Himself created woman for his life partner ...
-
Beauty is the part of nature.Each and every parson of this world likes beauty.i am talking about the all kinds of beauty i mean nat...